تُرک اداکار انجن التان کا ترک کینسر سوسائٹی سے مل کر کینسر کے مریضوں کے لئے مہم کا آغاز

بین الاقوامی

تُرک اداکار انجن التان کا ترک کینسر سوسائٹی سے مل کر کینسر کے مریضوں کے لئے مہم کا آغاز

اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انجن التان نے کینسر کے مریضوں کے لیے مہم کا آغاز