پاکستان تُرک اداکار انجین التان نے پاکستانی برانڈ سے بطور ایمبیسڈر معاہدہ منسوخ کردیا شہرہ آفاق تُرک ڈرامے ارطغرل غازی میں بہادر جنگجو ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے کے انجین التان نے پاکستانی برانڈ سے بطور ایمبیسڈر معاہدہ منسوخ کردیا۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں