پاکستان تکذیب نکاح کی اپیل مسترد: عدالت نے اداکارہ میرا کوعتیق الرحمان کی بیوی قرار دیدیا لاہور: سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا ہے اور اداکارہ کی جانب سے تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی ہے۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں