قصور تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس کی کاروائی،ڈکیت اسلحہ سمیت گرفتار،ناجائز اسلحہ و نقدی برآمد تفصیلات کے مطابق قصور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
قصور قصور کی عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ جرائم کے خاتمہ کیلئے عوام اور صحافیوں کا تعاون از حد ضروری ہے، جرائم پیشہ افراد کو