پشاور خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ،63 ہزار ملازمین مستقل کرنیکا فیصلہ خیبر پختونخوا مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت حجم کا بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے نے پیش کیا خیبر پختونخوا اسمبلی+92513 سال قبلپڑھتے رہیں