تیزرفتاری

پاکستان

حکومت کی کامیاب صنعتی پالیسی کے باعث تیزرفتاری سے نئے صنعتی یونٹس لگ رہے ہیں، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے چیئرمین پاکستان کوٹینگ ایسوسی ایشن معظم رشید کی ملاقات ہوئی۔ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والی ملاقات