تین سال میں عوام کے ساتھ ملک پر بھی مالیاتی بوجھ بڑھتا جارہا ہے، یہ کیسی مینجمنٹ ہے؟ شہباز شریف

پاکستان

تین سال میں عوام کے ساتھ ملک پر بھی مالیاتی بوجھ بڑھتا جارہا ہے، یہ کیسی مینجمنٹ ہے؟ شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گردشی قرض میں ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہارکیا ہے- ‎باغی ٹی وی :شہبازشریف نے کہا کہ