ثروت گیلانی کی ہندو مذہبی تہواررکھشا بندھن منانے کی وائرل ویڈیو پر صارفین کا رد عمل

پاکستان

ثروت گیلانی کی ہندو مذہبی تہواررکھشا بندھن منانے کی وائرل ویڈیو پر صارفین کا رد عمل

اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے ہندو مذہبی تہوار رکھشا بندھن منانے پرجہاں سوشل میڈیا صارفین نے تعریف کی وہیں انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا- باغی ٹی وی