پاکستان ثمینہ احمد سمیت چارفنکاروں کے نام بڑا اعزاز پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد سمیت چار فنکاروں کو گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شوبز میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے نوازاعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں