ثناءجاوید اور علی رحمان خان اب ایکساتھ دکھائی دیں گے دونوں کو ڈرامہ سیریل ” کالا ڈوریا“ کے لئے کاسٹ کر لیا گیا ہے ،ڈرامے کی ڈائریکشن دانش نو از
اداکارہ ثناءجاوید اور فیروز خان دونوں کی آن سکرین جوڑی کو شائقین بے حد پسند کرتے ہیں ،اب دونوں ایک بار پھر ایک ساتھ ”اے مشت خاکمیں“ میں دکھائی دیں