بین الاقوامی جاوید اختر نے کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروادیا معروف بھارتی شاعراورنغمہ نگار جاوید اختر نے توہین آمیز تبصرے کرنے پر بالی وڈ کی متنازع کوئین کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروادیا۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں