اوکاڑہ بصیر پور میں ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے ایک نوعمر لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق اوکاڑہ(علی حسین) نوعمر لڑکا ریحان ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی نویں کلاس کا طالبعلم اور والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔+92515 سال قبلپڑھتے رہیں