سرینگر:جمعتہ الودا ع کو یوم کشمیرویوم قدس کے طور پر منانے کی اپیل ،اطلاعات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس
جمعۃ الوداع کو یوم القدس منایا جائے گا ۔ فلسطین تا کشمیر مظلوموں کی حمایت کا جاری رکھیں گے ۔ عوام رمضان المبارک کے آخری جمعہ 22مئی کوجمعۃ الوداع کو

