جمیعت الاسلام

پاکستان

آئندہ قومی الیکشن میں پی ٹی آئی کا مکمل صفایا کیا جائےگا ،سینیٹر مولانا عطا الرحمان

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ خفیہ قوتوں کی حمایت کے بغیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج پوری دنیا نے دیکھ