جھانوی کپور کے بعد بھارتی کسانوں نے بوبی دیول کی فلم کی شوٹنگ کو بھی روک دیا

بین الاقوامی

جھانوی کپور کے بعد بھارتی کسانوں نے بوبی دیول کی فلم کی شوٹنگ کو بھی روک دیا

بھارت میں احتجاجی کسانوں نے اداکارہ جھانوی کپور کے بعد اداکار بوبی دیول کی پنجاب میں شوٹنگ رکوادی۔ باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار بوبی دیول