جھنڈا

پشاور

قومی پرچم جلا کر ویڈیو بنانیوالا پی ٹی آئی کارکن پاکستان آتے ہی گرفتار

پشاور:پی ٹی آئی کارکن کوپشاورایئرپورٹ پرگرفتارکرلیا گیا،اطلاعات کے مطابق عمران خان کی حکومت کےختم ہونے پرغصے میں آکرپاکستانی پرچم کو جلانے والے پی ٹی آئی کارکن کوملک واپسی پرپشاورایئرپورٹ پرگرفتارکرلیا