جہانزیب خان کھچی

پاکستان

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی کا جنرل بس سٹینڈ بادامی باغ کا دورہ۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد الرحمان گیلانی، سیکرٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی چوہدری اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ احمد رضا بٹ نے صوبائی وزیر کو کورونا وائرس سے تحفظ