جیونیوز بند

اہم خبریں

بر وقت معاوضہ نہ ملنے پر کیبل آپریٹرز نے جیونیوز کی فریکوئنسی تبدیل کردی ، جیو نے آپریٹرز پر نشریات بند کرنے کا الزام لگا دیا

لاہور:جیونیوز ، کیبل آپریٹرز اور ملازمین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے .جیونیوزوالے اپنے ورکروں کے ساتھ ساتھ کیبل آپریٹرز کے ساتھ بھی زیادتی کرنے لگے، کیبل آپریٹرز کو بروقت