پاکستان جی ٹی روڈ پر کئی مقامات سے ٹریفک بحال،دریائے جہلم کا پل مکمل اور چناب کاجزوی طور پر کھو ل دیا گیا حکومت کے کالعدم تنظیم سے معاہدے کے بعد راستے جزوی طورپر کھل گئے ہیں جی ٹی روڈ پر کئی مقامات سے ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے دھرنا جی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں