حافط سعید کی گرفتاری پر ٹرمپ خوش

بین الاقوامی

بالآخر پاکستان پر عالمی دباو کام کرہی گیا،حافظ محمد سعید کی گرفتاری پر بہت خوشی ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:کالعدم جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اپنا بیان داغنےلگے .پاکستان حکومت کی طرف سے گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے امریکی صدر کی