نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی حاجیوں کیلئے شرائط میں نرمی پر سعودی حکام سے بات کریں گے. وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا
وہ روح پرور لمحات جب دنیا بھر کے مسلمان۔۔۔گورے،کالے قد آور۔۔۔پست قامت امیر۔۔۔غریب چھوٹے۔۔۔۔بڑے اُس بلد الامین میں۔۔۔شہر مبارک میں۔۔۔بیت الحرم کا دیوانہ وار طواف کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔لاکھوں فرزندان

