پاکستان حدیقہ کیانی کا کشمیر سے متعلق گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا 13جولائی یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر حدیقہ کیانی نے تُرک فنکار علی ٹولگا ڈیمرٹاس اور ٹورگی ایورین کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا تھاعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں