حسن احمد

تازہ ترین

ہم دونوں ٹھیک ہیں آپ سب کیسے ہیں حسن اور سنیتا نے ایک ساتھ تصویر شئیر کرکے اختلافات کی خبروں کو زیرو کر دیا

ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل اداکار حسن احمد کی اہلیہ ہیں دونوں کے درمیان اختلافات کی خبروں سے سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے لیکن ان خبروں نے یکسر دم توڑ