تشکیل و تکمیل کے فن میں جو بھی حفیظ کا حصہ ہے نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں ابو الاثر حفیظ جالندھری پاکستان سے تعلق
لاہور:مسلح افواج نے پاکستان کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی ڈائیمنڈ جوبلی کے موقع پر پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراجِ تحسین کیا ہے ،