ہنگو: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو ضمنی انتخاب کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ باغی ٹی وی :این اے 33
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل اتوار کو ہوگا،پولنگ کل صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ