حلیمہ خاتون کے بعد اصلحان خاتون بھی پاکستانی معروف برانڈ کی ایمبیسیڈر مقرر

بین الاقوامی

حلیمہ خاتون کے بعد اصلحان خاتون بھی پاکستانی معروف برانڈ کی ایمبیسیڈر مقرر

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ گلثوم علی پاکستانی معروف برانڈ ماریہ بی کی ایمبیسیڈر بن گئیں- باغی ٹی