حکم امتناع

پاکستان

پنجاب کے17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع جاری ہوگیا

ملتان:پنجاب کے17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع جاری ہوگیا،اطلاعات کے مطابق پنجاب کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع جاری کردیا گیا، الیکشن آرڈیننس 2021