پاکستان حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگاکر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی-عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں