حکومت

student
پشاور

بشکیک میں پھنسے طلبا کی واپسی کیلیے خیبر پختونخوا حکومت کا مفت پروازوں کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو واپس لانے کے لیے آج سے مفت خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے