خاتون نے طلاق کی انوکھی وجہ بیان کردی

بین الاقوامی

حد سے زیادہ محبت اور اطاعت گزار خاوند ہیں ، پھر بھی طلاق چاہیے ، اماراتی خاتون کے دعوے نے حیران کردیا

شارجہ : لڑنا جھگڑنا شاید عورت کی طبیعت اور مزاج میں رچ گیا ہے کہ بستے گھروں والی اور سکون میں‌رہنے والی عورتیں بھی جان بوجھ کر الجھنا چاہتی ہیں