باغی ٹی وی الیکشن سیل صوابی، این اے 20، ادینہ گاؤں میں خواتین ووٹر پر پابندی لگا دی گئی صوابی: حلقہ این اے 20 کے گاؤں ادینہ میں خواتین کی ووٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی علاقہ مکینوں نے آج متفقہ فیصلہ کرلیا کہ خواتین ووٹ نہیںممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں