خوش قسمت ہوں کہ بشری آپا کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا فرحان سعید کا بشری انصاری کو خراج تحسین

پاکستان

خوش قسمت ہوں کہ بشری آپا کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا فرحان سعید کا بشری انصاری کو خراج تحسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے پاکستان کے لیے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دینے والی عظیم شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا