پاکستان خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات : پہلے مرحلے کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں