داتا گنج بخشؒ کے978 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب محدود سطح پر منائی جائے گی سیکرٹری محکمہ اوقاف

پاکستان

داتا گنج بخشؒ کے978 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب محدود سطح پر منائی جائے گی سیکرٹری محکمہ اوقاف

سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے978 ویں سالانہ غسل مبارک کی تقریب کو حکومت ہدایات اور کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لئے محدود سطح پر