بھارت کےدارالحکومت نئی دہلی میں بہنےوالے دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور پانی خطرناک درجے سے اوپر چلا گیا ہے۔
بھارت میں ہونے والی مون سون کی تباہ کن بارشوں نے شمالی ریاستوں میں تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ دارالحکومت نئی دہلی کو بھی شدید متاثرکیا ہے۔ باغی ٹی وی:

