دریائے ستلج

پنجاب

ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے پانی گھروں میں داخل، سیلاب کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دریائے ستلج میں سیلاب کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سینکڑوں چھوٹی بڑی آبادیوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ دریائے ستلج میں بھارتی آبی جارحیت کی انتہا ہو گئی،