پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار تبدیل کردیئے گئے،اس ضمن میں ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا
لاہور:آئی جی پنجاب کا اضلاع کے ایس پیز انویسٹی گیشن کے دفاتر میں انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹس بنانے کا حکم. انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹس مقدمات کی تفتیش میں معاونت کیلئے

