"دل تو پاگل” ہے میں مجھ سمیت تمام اداکاراؤں نے مادھوری کے مدمقابل کام سے انکار کر دیا تھا کرشمہ کپور
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے انکشاف کیا کہ فلم ’ دل تو پاگل ہے‘ میں مجھ سمیت تمام اداکارائیں مادھوری کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کرچکی تھیں- باغی