دورہ ایران

پاکستان

کشمیرپرپاکستان اورایران کا ایک موقف ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: کشمیر پر پاکستان اور ایران کا موقف ایک ہے اورکشمیرسےمتعلق ایران کےرہبرکےموقف پروزیراعظم نےشکریہ اداکیا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے دورہ ایران پر بات کرتے ہوئے کہا