پاکستان دوپٹہ نہ پہننے پر تنقید، یاسر حسین اور احمد علی بٹ ماہرہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے گزشتہ روز اداکارہ ماہرہ خان کو فلسطینیوں کے حق میں نکلنے والی ریلی میں دوپٹہ نہ پہننے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا- باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں