دھماکہ

پشاور

شہدائے پولیس اور سانحہ باجوڑ شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے تورغر پولیس نے ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا

تورغر ڈی پی او تورغر بلال احمد کی ہدایت پر ہیڈ کوارٹرز جدباء میں یوم شہداء کی مناسبت سے پولیس شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا