دھمکی دینا بند کرو میں ہر بار حقائق اور ثبوتوں کے ساتھ عدالت میں حقیقت کو بے نقاب کروں گا علی ظفر کا گلالئی اسماعیل کو منہ توڑ جواب

پاکستان

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکارو اداکار علی ظفر نے اپنی ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کے جھوٹے ہراساں کیے جانے والے الزامات کے خلاف خود کو سچا ثابت کر لیا