پاکستان لوئردیر:چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ،دیرلیویز کا ایک اہلکارشہید لوئردیرمیں پولیس اوردیرلیویز کی مشترکہ چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں دیرلیویز کا ایک اہلکارشہید ہوگیا۔ باغی ٹی وی : پولیس ذرائع کے مطابق لوئردیرکے علاقے ٹاکورومنڈا میں دہشتعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں