پاکستان کراچی پریس کلب انتخابات: ”دی ڈیمو کریٹس کاپھر کلین سوئپ،سعید غنی کی مبارکباد وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں فاضل جمیلی کی سربراہی میں دی ڈیموکریٹس پینل کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں