راشن پیک

راولپنڈی

مقامی فلاحی تنظیم کی جانب سے ایک سو بیس خاندانوں میں رمضان پیکج کی تقسیم

راولپنڈی :مقامی فلاحی تنظیم سدا بہار ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے ڈھوک چوہدریاں میں رمضان پیکج تقسیم کیے گئے،جس میں ایک سو بیس خاندانوں میں چینی،چاول،آئل،چائے،مشروبات،آٹا،کھجور،سویاں،دالیں اور دیگر اشیاء تقسیم