رانا وہاب

اسلام آباد

تھانہ سہالہ پولیس کی مختلف کاروائیاں، موٹرسائیکل چوری، ڈکیتی، گھریلو چوری میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد:ایس پی رورل رانا عبدالوہاب کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ تھانہ سہالہ پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری، ڈکیتی، گھریلو