اداکار عمران اشرف جنہوں نے ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کردی میں بھولے کا کردار ادا کیا تھا اس کردار نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا .
اداکار عمران اشرف جو کہ خود بھی اب باپ بن چکے ہیں. وہ بطور باپ اپنی ذمہ داریوں کو بہت اچھے سے سمجھنے لگے ہیں نہ صرف سمجھنے لگے ہیں