راولپنڈی: ایس ڈی پی او وارث خان سرکل اے ایس پی آمنہ بیگ کا سستا بازار کمیٹی چوک اور ایس ڈی پی او مری سرکل اے ایس پی فریال فرید
راولپنڈی : راولپنڈی کے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ نفاز کے خلاف ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسز کی پانچویں روز بھی ہڑتال جاری رہی،