بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ عادل درانی نے مجھ سے شادی شہرت حاصل کرنےاور بگ باس میں جانے کے لئے کی تھی
بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں عادل کی گرل فرینڈ تنو سے کہا ہے کہ تم مجھے فون کرکے کہتی تھی کہ عادل تمہیں چھوڑ دے

