قصور کل صبح سے ہی پیٹرول پمپوں پر پیٹرول کی فروخت بند رہی، رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول پمپ مالکان نے لاکھوں روپیہ کی دیہاڑیاں
قصور بازاروں میں انتہائی رش ایس او پیز پر عملدرآمد کروانا ناممن سا ہو گیا سخت گرمی کے باوجود لوگ عید کی خریداری میں مگن کرونا سے بے خبر تفصیلات

